27

واہگہ بارڈر کے راستے پانچ سوسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے 500 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق بابا گرونانک کے پانچ سو پچاس ویں جنم کی تقریبات کا آغاز یکم اگست سے ہوگا جس میں شرکت کرنے والے 500 سکھ برادری کے افرد واہگہ بارڈر کے راسے سے پاکستان پہنچ گئے جبکہ یاتریوں نے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کی تعریف بھی کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن نے 26 جولائی کو سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے تھے اور دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے بھی تاریخی اقدامات کررہاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں