26

اٹھارہ سال سے زائد جاری افغان جنگ خاتمے کے قریب

افغان وزیر مملکت برائے امن عبدالسلام رحیمی نے دعوی کیا ہے کہ دو ہفتوں میں طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات یورپ کے ملک میں ہوں گے جبکہ مذکرات کے لیے پندرہ رکنی وفد افغان حکومت کی نمائندگی کرے گا.

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان دورہ امریکا میں افغان امن میں اہم پیش رفت کے متعلق بتا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں