34

اکشے کمار ہاوس فل 4 میں گانا بھی گائیں گے

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار آنے والی فلم ہاوس فل 4 میں اداکری کے ساتھ ساتھ گانا گاتے ہوئے بھی نظر آئے گے۔

اکشے کمار ادکاری کے ساتھ سات ایک بہترین ریپپر بھی ہے جسکا ثابوت انہوں نے فلم سنگ اس سنگ میں 2014 اور 2013 میں فلم انٹرٹینمینٹ میں دیا۔

ناظرین نے اکشے کمار کے گانے کے انداز کو سراہا جسکی وجہ سے ایک بار پھر وہ نئی فلم میں گانا گاتے دکھائی دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق فلم ہاوس فل 4 کے ڈائریکٹر ساجد خان کو می ٹو کمپین کے الزامات کی بنیاد کی وجہ سے تبدیل کر کے ڈائریکڑر فرحاد سمجی کا انتخاب کیا گیا ہے۔

مزید یہ کہ ڈائریکڑر فرحاد سمجی نے بھی اکشے کمار کو اداکری کے ساتھ ساتھ گانا گانے کا بھی مشورہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں