35

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020: ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ کپ 2020 کی ٹکٹوں کی سیل کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ 18 اکتوبر 2019 سے مینز ٹی20 ورلڈ کپ کی پری سیل کا سلسلہ شروع ہوگا۔

پہلےاور دوسرے راؤنڈ میں بچوں کی 5 اور بڑوں کی ٹکٹ 12 ڈالرز سے شروع ہوگی۔ سیمی فائنلز کی بچوں کی ٹکٹ 10 اور بڑوں کی 40 ڈالرز سے شروع ہوگی۔

ورلڈ کپ فائنل کی ٹکٹ بچوں کیلئے 20 ڈالر، بڑوں کیلئے 125 ڈالرز سے شروع ہوگی .ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 18 اکتوبر سے20 نومبر 2020 تک اسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں