38

امریکی صدر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنا بیان جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کی پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔

@POTUS accepts @ImranKhanPTI invite to visit Pakistan. We welcome u Mr President. #pakusnewdawn

— Dr Mohammad Faisal (@DrMFaisal) July 23, 2019

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے مزید کہا ہے کہ مسٹر پریزیڈنٹ ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں