30

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر مملکت آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت میں پیش کیا ۔

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کردتے ہوئے 29 جولائی دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں