34

گھوٹکی پر دنگل آج ہوگا

حلقہ این اے 205 خانگڑہ – گھوٹکی پر آج الیکشن ہونگے۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھہڑو کی خانگڑھ میں آج کے ہونے والے الیکشن پر پریس کانفرنس کی۔

نثٓر احمد کہڑو کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پولنگ عملہ ووٹرز کو آسانی سے ووٹ کاسٹ کرائے۔

انہوں نے کہا کہ بیشتر عملہ ووٹرز کی شکایات پر توجہ نہیں دیتا ہے،ووٹرز کو حراساں کیا جاتا ہے، اس بار ایسے نہیں ہوگا۔

ووٹ کاسٹنگ پر نژار کہڑو نے کہا ہے کہ پرزائڈنگ افسران کو چاہیے کہ پورا دن کاسٹ ہونے بعد شام کو گنتی کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں