29

سی اےاےکےڈائریکٹرانجینئرنگ سمیرسعید ملازمت سےبرطرف

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹرانجینئرنگ سمیرسعید کوملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن شاہ رخ نصرت کی جانب سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹرانجینئرنگ سمیرسعید کی برطرفی کےاحکامات جاری کردیےگئے۔

سمیرسعیدپرمبینہ طورپرغلط حکمت عملی سےسی اےاےکوساڑھےچارکروڑنقصان پہنچانےکاالزام لگایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سمیرسعید سی اے اےمیں ڈائریکٹرایچ آرکےعہدے پربھی کام کرچکےہیں۔انہیں ذاتی طور پرپوچھ گچھ کےلیےبھی متعددبارطلب کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں