28

کراچی:28جولائی سےگرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیشگوئی

شہرقائد میں رات گئےبارش کےبعد موسم خوشگوارہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم خوشگواررہےگا۔شام کے اوقات میں شہر میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

شہر کا درجہ حرارت 28 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ظاہرکیاگیاہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ اس وقت شہرمیں 18کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےجنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ کراچی میں28جولائی سےگرج چمک کےساتھ تیزبارش کاامکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں