40

عمران خان حکمران ضرور ہیں لیڈر نہیں،بلا ول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پا کستان عمران خان کے واشنگٹن میں پا کستانی کمیو نٹی سے خطا ب پر رد عمل دیتے ہو ئے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر اپنے جا ری کر دہ ایک بیا ن میں کہا ہے کہ عمران خان لیڈر نہیں، ایک حکمران ہیں۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان قابل رحم ہیں کہ پاکستان کی بیرون ملک نمائندگی کے وقت انہیں کنٹینر نہ مل سکا، عمران خان لیڈر نہیں ایک حکمران ہیں۔

بلا ول کا مز یدکہنا ہے کہ اس وقت ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی ذات نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کی بات کرے، اگر اپوزیشن کی طرح حکومت بھی اپوزیشن کرے گی تو ملک کون چلائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں