25

شہباز شریف کے بھتیجے کی نیب میں طلبی

شہباز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو نیب میں بلایا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یوسف عباس، شہباز شریف کے بھتیجے ہیں جنہیں 23 جولائی کولاہور نیب میں طلب کرلیا گیا ہے۔

یوسف عباس کو چودھری شوگر مل کے حوالے سے طلب کیا گیا ہے جبکہ انھیں تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں