37

انٹربینک میں ڈالر 23 پیسےمہنگاہوگیا

ڈالرکی قیمت میں اضافہ،انٹربینک میں ڈالر 23 پیسےمہنگاہوگیا۔

فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر159روپے82پیسےسےبڑھ کر160روپے5پیسےپربند ہوا۔

گزشتہ روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں