43

شاہ محمود قریشی دورہ امریکہ پر روانہ ہو گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ روانہ ہوگئے ہیں،جہاں وہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے حوالے سے واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔

دورے کے دوران پاکستانی سفارتخانہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کے دورے کے انتظامات پر بریفنگ دے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان 21 جولائی کو امریکہ روانہ ہو نگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں