27

مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کومبارک، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم قانون کی حکمرانی یقینی بناکر قوم سے کیا وعدہ نبھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قانون پر عمل داری رنگ دکھا رہی ہے، چوروں کے سو دنوں کے بعد شاہ کا ایک دن آپہنچا ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کومبارک، لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار ہونے جا رہی ہے کہ لوٹا مال واپس ہو رہا ہے۔

قانون پر عمل داری رنگ دکھا رہی ہے۔چوروں کے سو دنوں کے بعدشاہ کا ایک دن آن پہنچا ہے۔مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کو مبارک۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لٹیروں کی صفوں میں بوکھلاہٹ اور افراتفری ہے، شاہی خاندان کے گھر،اہل خانہ کے نام پرجائیداد ضبطی واپسی کے خواب کی تعبیر ہے۔لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔پاکستان کی تاریخ میں یہ انہونی پہلی بار ہونے جا رہی ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہو رہا ہے۔

لٹیروں کی صفوں میں بوکھلاہٹ اور افراتفری پھیل چکی ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ تمام مجرم ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں، وزیراعظم قانون کی حکمرانی یقینی بنا کر قوم سے کیا وعدہ نبھا رہے ہیں۔شاہی خاندان کے گھر اور اہل وعیال کے نام پر جائیدادوں کی ضبطگی قوم کے مال کی واپسی کے خواب کی تعبیر ہے۔تمام مجرم ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان قانون کی حکمرانی کو یقینی بنا کر قوم سے کیا گیا عہد وفا نبھا رہے ہیں۔

قانون پر عمل داری رنگ دکھا رہی ہے۔چوروں کے سو دنوں کے بعدشاہ کا ایک دن آن پہنچا ہے۔مال مسروقہ کی برآمدگی کی ایک اور قسط قوم کو مبارک۔ pic.twitter.com/fJ7BbbemHU

— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 18, 2019

لوٹے مال کی واپسی کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔پاکستان کی تاریخ میں یہ انہونی پہلی بار ہونے جا رہی ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہو رہا ہے۔ لٹیروں کی صفوں میں بوکھلاہٹ اور افراتفری پھیل چکی ہے۔ pic.twitter.com/ask2SpPLlF

— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 18, 2019

شاہی خاندان کے گھر اور اہل وعیال کے نام پر جائیدادوں کی ضبطگی قوم کے مال کی واپسی کے خواب کی تعبیر ہے۔تمام مجرم ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان قانون کی حکمرانی کو یقینی بنا کر قوم سے کیا گیا عہد وفا نبھا رہے ہیں۔ pic.twitter.com/akLhTALPCn

— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 18, 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں