35

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر85پیسےسستاہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرمسلسل اضافےکے بعدسستاہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر85 پیسےسستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرزکاکہناہے کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر160روپے5پیسےسےکم ہوکر159روپے20پیسےکا ہوگیا۔گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 4 پیسےکااضافہ ہوا تھا جس کے بعداس کی قیمت 160روپےسےتجاوزکرگئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں