41

کوٹ عبدالمالک میں مکان کی چھت گرنےسے7افرادجاں بحق

کوٹ عبدالمالک کےعلاقےفیروزوالامیں بارش کےبعددومنزلہ مکان کی چھت گرگئی۔حادثےمیں گھر میں موجود7افراد ملبےتلےدب کرجاں بحق ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی 40سالہ کامران اور35سالہ کوثر بی بی سمیت ان کے5 بچےشامل ہیں۔

ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں میں 13سالہ بسمہ،16سالہ مقدس،10سالہ الشبہ،7سالہ عبداللہ اور 5سالہ بیت اللہ شامل ہیں۔

ریسکیو کی امدادی ٹیمیں اوراہل محلہ نےتمام لاشوں کوملبےسےنکال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں