33

دنیائے کرکٹ کا عالمی میلہ انگلینڈ نے لوٹ لیا

دْنیائے کرکٹ کا عالمی میلہ انگلینڈ نے لوٹ لیا جی ہاں دوستوں نیوزی لینڈ کو فائنل میں ہرا کے میزبان ملک انگلینڈ نے فائنل کا میدان مار لیا زبردست مقابلے کے بعد انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی اور اتنا بھرپور مقابلہ ہوا کہ شائقین کرکٹ داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ایک موقع پہ لگ رہا تھا کہ انگلینڈ میچ ہار جائیگا لیکن انگلینڈ کے بلے بازوں نے جم کے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کا مقابلہ کیا اور نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے دوسو اکتالیس رْنز بنائے جسکے جواب میں انگلینڈ بھی دو سو اکتالیس رنز ننا سکا جس وجہ سے میچ ڈرا ہو گیا اور ورلڈ کپ فائنل کا فیصلہ جو ہے وہ سپر اوور سے ہوا انگلینڈ نے مجیچ برابر ہونے کے بعد سپر اوور پہلے کھیلتے ہوئے پندرہ رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے ایک اوور میں سولہ رنز کا ہدف دیا لیکن نیوزی لینڈ کے بلے باز بھی پندرہ رنز بنا سکے لیکن آخری بال پہ نیوزی لینڈ کے بلے باز رن آؤٹ ہو گیے یوں فائنل انگلینڈ کے بام ہوا لیکن ایسا زبردست مقابلہ ہوا کہ شائقین کرکٹ نے آخری بال تک فائنل میچ کا لطف اٹھایا جی ہاں دوستوں اپنی تمام تر خوبصورتیوں رنگینیوں رعنائیوں کے ساتھ ورلڈ کپ اختتام پزیر ہوا اور آئندہ چار سال تک میدان کرکٹ پہ انگلینڈ کا پرچم ہی لہرائے گا جی ہاں دوستوں یقینا ورلڈ کپ کا عالمی سہرا سجانے پہ انگلینڈ کی ٹیم یقینا مبارکباد کی مستحق ہے جی ہاں دوستوں یقینا دنیا بھر کی نظریں ورلڈ کپ پہ لگی ہوئی تھیں اور انگلینڈ نے ورلڈ کپ جیت کے نئی تاریخ رقم کر دی اور بے چاری نیوزی لینڈ دوسری دفعہ مسلسل فائنل میں پہنچنے کے باوجود شکست کھا گئی جی ہاں دوستوں جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور یقینا نیوزی لینڈ بھی اچھا کھیلا لیکن مقدر نے ساتھ نہ دیا اور نیوزی لینڈ ورلڈ کپ سے محروم ہو گیا اور ورلڈ کپ جیتنے پہ انگلینڈ میں جشن کا سماں ہے بہر حال ورلڈ کپ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا اور اب ہمیں بھی چار سال تک محنت کرنا پڑے گی کہ شائد آئندہ ورلڈ کپ میں کوئی چانس بن سکے بہر حال اجازت چاہتے ہیں دوستوں آپ سے اس آس و امید میں کہ شائد آئندہ ورلڈ کپ پاکستان جیت سکے تو بہر حال اجازت چاہتے ہیں دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں